Breaking News
Home / اہم خبریں / ایف اے ٹی ایف کی کڑی تنقید۔۔۔۔۔۔۔!! حکومت کا 25 ہزار کے انعامی بانڈز سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ، بڑا قدم اُٹھا لیا

ایف اے ٹی ایف کی کڑی تنقید۔۔۔۔۔۔۔!! حکومت کا 25 ہزار کے انعامی بانڈز سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ، بڑا قدم اُٹھا لیا

کراچی (ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرائط پر عملد آمد کا سلسلہ جاری، حکومت نے 25ہزار کے انعامی بانڈز بھی ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔

پہلے مرحلے میں 25ہزار کے انعامی بانڈز کو پرائم بانڈ میں تبدیل کیا جائے گا۔ حکومتی فیصلے پر عملد آمد رواں ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔

15ہزار اور ساڈھے 7ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی رجسٹریشن ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انعامی بانڈز فروخٹ کرنے وقت اسٹیٹ بینک کا آگاہ کرنا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 25ہزار کے انعامی بانڈز کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی بھی شرط لازمی ہے۔ دوسرے انعامی بانڈز کی رقم بھی اب کیش میں نہیں ملے گی۔

ایک مرتبہ نکلنے والا انعامی بانڈ بھی اسٹیٹ بینک میں جمع کرانا ہوگا۔ انعامی رقم کیلئے قومی شناخٹی کارڈ نمبر اور اسٹیٹ بینک فارم پُر کرنا ہوگا۔

Share

About admin

Check Also

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com