Home / انٹرنیشنل / اللہ نے کپتان کو سرخرو کر دیا۔۔۔!!!!ایسی کامیابی نصیب ہو گئی کہ پورا قوم عش عش کر اٹھی

اللہ نے کپتان کو سرخرو کر دیا۔۔۔!!!!ایسی کامیابی نصیب ہو گئی کہ پورا قوم عش عش کر اٹھی

لاہور (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کو ایک اور کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی اسلام فوبیا کے سلسلے میں ایک قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں بین المذاہب اور بین الثقافتی مزاکرات کے فروغ پر پاکستان کی طرف سے قرارداد کی منظوری ہو گئی ہے۔

پاکستان نے اقوام متحدہ سے دنیا میں مذہبی منافرت کے خلاف اپنا اہم کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

دنیا کے جاہل ترین 10 ممالک کی فہرست جاری ، بھارت پہلے نمبرپر

دنیا کے جاہل ترین 10 ممالک کی فہرست جاری ، بھارت پہلے نمبرپر کراچی(این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com