Breaking News
Home / انٹرنیشنل / حالات کشیدہ ۔۔۔ سعودی عرب نے کتنے ہزار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ؟ عمران حکومت نے بھی سخت احکامات جاری کردیے

حالات کشیدہ ۔۔۔ سعودی عرب نے کتنے ہزار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ؟ عمران حکومت نے بھی سخت احکامات جاری کردیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ،وفاقی کابینہ نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کانوٹس لیتے ہوئے ایوی ایشن ڈویژن کو ہدایت جاری کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردی،فلائٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے 1500 پاکستانیوں کووطن واپس نہیں لایا جاسکا۔وزیراعظم نے ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت خارجہ اور اوورسیز پاکستانیز کی مدد سے پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی،معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیاگیاہے، 1500 پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں ،اخراجات کون اداکرےگا؟اس حوالے سے ایوی ایشن ڈویژن نے وزارتوں سے مشاورت شروع کردی۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com