Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: تمام ریکارڈ پاش پاش ۔۔۔ ریلوے خسارہ کس بلندی پر جا پہنچا ؟ جان کر آپ بھی شیخ رشید کی قابلیت پر سوال اٹھا دیں گے

بریکنگ نیوز: تمام ریکارڈ پاش پاش ۔۔۔ ریلوے خسارہ کس بلندی پر جا پہنچا ؟ جان کر آپ بھی شیخ رشید کی قابلیت پر سوال اٹھا دیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) ریلوے حکام مالی سال 2020 آؤڑ 21 کے پہلے 5 ماہ کا اپنا ہی ہدف پورا کرنے میں ناکام، محکمہ ریلوے کو پہلے پانچ ماہ میں 11ارب 37کروڑ 6لاکھ 54ہزار روپے ہدف سے کم آمدن رہی، آمدن میں کمی سے ریلوے ریونیو خسارہ میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کے ہفتہ وار اجلاسوں کا کوئی فائدہ نہ ہوا، ریلوے حکام اپنا دیا ہوا ہی آمدنی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہے، ہدف میں کمی سے ریونیو خسارے میں دن بدن اضافہ ہونے لگا، محکمہ ریلوے کو پہلے پانچ ماہ میں 11ارب 37کروڑ 6لاکھ 54ہزار روپے ہدف سے کم آمدن ہوئی، ریلوے اعدادوشمار کے مطابق ریلوے کو 5 ماہ میں 29ارب 19کروڑ 80لاکھ 28ہزار روپے کا ہدف دیا گیا تھا.

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com