Home / انٹرنیشنل / غلطی سے سرحد پار کر جانے والی دونوں بہنیں پاکستان پہنچ گئیں! دونوں کے ساتھ وہاں پر کیا سلوک کیا گیا؟ دونوں بول پڑیں

غلطی سے سرحد پار کر جانے والی دونوں بہنیں پاکستان پہنچ گئیں! دونوں کے ساتھ وہاں پر کیا سلوک کیا گیا؟ دونوں بول پڑیں

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ روز قبل مظفرآباد کی رہائشی دو بہنیں غلطی سے سرحد پار کر گئیں تھی، وزارت داخلہ کی کوششوں سے دونوں بہنیں پاکستان پہنچ گئیں ہیں، دونوں کے ساتھ وہاں پر کیا سلوک کیا گیا ، تفصیلات بتا دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سرحد پار کر جانے والی دونوں بہنوں میں سے لائبہ نامی لڑکی نے بتایا ہے کہ ہم غلطی سے سرحد کراس کر جب بھارتی سر زمین میں داخل ہوئے تو پھر بھارتی فوج نے ہمیں گرفتار کر لیا..

ہم سے پوچھ گیچھ کی گئی، ہمیں لگا کہ بھارتی فوج ہمیں ما-ر دے گی۔لائبہ کاا کہنا تھا کہ ہمیں یہ دیکھ پر بہت تعجب ہوا کہ وہ لوگ بہت اچھے تھے.ہمیں کھانا بھی کھلایا اور ہمیں واپس بھیجنے کے انتظامات بھی کیے۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com