Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: پاکستان نیوی میں شمولیت کا شاندار موقع۔۔۔۔۔۔!! وفاقی حکومت نے منظوری دے دی

بریکنگ نیوز: پاکستان نیوی میں شمولیت کا شاندار موقع۔۔۔۔۔۔!! وفاقی حکومت نے منظوری دے دی

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان نیوی میں ہزار 236 نئی بھرتیوں کی اجازت دے دی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے بھرتیوں کیلئے فوری این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نیوی نے 2236 خالی اسامیوں پر بھرتی کی اجازت مانگی تھی۔

ذرائع کے مطابق پاک نیوی میں گریڈ ایک سے 15 تک کا سویلین اسٹاف بھرتی کیا جائے گا جن میں سے 243 ہائیر فارمیشن سویلین اور 1993 لوئر فارمیشن سویلین اسٹاف بھرتی کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 6 ماہ کے اندر نئی بھرتیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com