Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹ سامنے آنے لگے، ویکسین جسے لگائی جاتی ہے اس کے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہو جاتی ہے؟ افسوسناک تفصیلات

بریکنگ نیوز: کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹ سامنے آنے لگے، ویکسین جسے لگائی جاتی ہے اس کے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہو جاتی ہے؟ افسوسناک تفصیلات

لندن(ویب ڈیسک) انگلینڈ میں کورونا وائرس کی ویکسین کے سائیڈ افیکٹ سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔برطانوی ادارہ صحت نے شہریوں کو خبردار کیا ہے این ایچ ایس کے عملے کے دو ارکان میں الرجی کی شکایات سامنے آئی ہیں جن افراد کو الرجی رہ چکی ہے وہ ویکسین نہ لگوائیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے فائزر ویکسین کا استعمال شروع کیا۔ ویکسین پرعوام الناس کا اعتماد قائم کرنے کی خاطر ملکہ برطانیہ اوران کے خاوند شہزادہ فلپ نے بھی ویکسین لگوانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com