Home / اہم خبریں / کوروناوائرس ،سمسن کارٹون کی پاکستان سمیت دنیابھرکے حوالے سے کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ،کتنے سال قبل کارٹون میںدکھایاگیا

کوروناوائرس ،سمسن کارٹون کی پاکستان سمیت دنیابھرکے حوالے سے کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ،کتنے سال قبل کارٹون میںدکھایاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیابھرکوکورونانےاپنی لپیٹ میں لےرکھاہے اوراس کی دوسری لہرپہلی کی نسبت زیادہ شدیدہے ۔دنیابھرمیں مختلف کمپنیاں ا س حوالےسے ویکسین تیارکررہی ہیں ان کمپنیوں میں سب سے نمایاں کمپنی pfizer ہےجس نے دنیاکے بیشترممالک کوکوروناویکسین فراہم کرنے کے لیے معاہدے کررکھے ہیں ۔جن میں پاکستان بھی شامل ہے ۔پاکستان کے معروف ادارے چغتائی لیب نے بھی فائز رکمپنی سے ویکسین کیفراہمی کے حوالے سے معاہدہ کیاہے

۔فائز رکمپنی ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے اورپوری دنیامیں ان کے 90ہزارکے قریب ملازمین ہیں۔اس کمپنی کی 2019میں آمدنی 17ارب ڈالرز تھی جبکہ پوری دنیامیں ان کے اثاثوں کی مالیت 170ارب ڈالرز کے قریب ہے۔ا س کمپنی نے دنیابھرکے مختلف ممالک سے معاہدے کررکھے ہیں اوریہی کمپنی لوگوں کوویکسین لگائے گی۔حیران کن بات یہ ہے کہ آج سے پندرہ سال پہلے سمسن کارٹون میں بتادیاگیاتھاکہ جوکمپنی دنیابھرمیں لوگوں کوکوروناویکسین لگائے گی اس کانام فائزرہو

گا۔2004اور2005میں سمپسن کارٹون کی دواقساط میں ایسی چیزیں دکھائی گئیں جودوہزاربیس میں پوری ہورہی ہیں۔کارٹون میں دکھایاجاتاہے کہ ایک ڈاکٹرڈانس کررہاہے اوراس کے گردچارلڑکیاں بھی ڈانس کررہی ہیں۔بعد میں دکھایاجاتاہے کہ دولڑکیاں ایک انجکشن کے اوپرڈانس کررہی ہوتی ہیں۔اوران میں سے ایک خاتون کی نیکرکے اوپرفائزرلکھاہواہے۔اس میں اشارہ دیاگیاہے کہ دنیامیں ایک بیماری آئے گی جس کی ویکسین فائزرنامی کمپنی دنیاکوفراہم کرے گی اوراس کامنصوبہ انہوں نے ایک د ہائی قبل بنایاتھا۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com