Home / اہم خبریں / ذوالفقار علی بھٹو ، لیڈی ڈیانا اور عمران خان کے حوالے سے سچی پیشگوئیاں کرنے والے پاکستانی نجومی نے پیشگوئی کردی

ذوالفقار علی بھٹو ، لیڈی ڈیانا اور عمران خان کے حوالے سے سچی پیشگوئیاں کرنے والے پاکستانی نجومی نے پیشگوئی کردی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہر علم نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے پیشگوئی کی ہے کہ2021،2023 کا سال ورلڈ وار کا سال بننے کے قوی امکانات ہیں اور تھرڈ وار کے بادل امڈرہے ہیں پاکستان میں موجودہ پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور نئے انتخابات صدارتی نظام کے تحت ہونگے۔

ماہر علم نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی کی اس سے قبل پیش گوئیاں جو درست ثابت ہو چکی ہیں ان میں ذوالفقار علی بھٹو کی تختہ دار کی سزا،بھارتی وزیراعظم شاستری کی موت، لیڈی ڈیانا کے ہاں لڑکے کی پیدائش، پاکستان ایٹمی قوت،عمران خان کے وزیراعظم بننے دیگر عالمی اور ملکی پیش گوئیاں شامل ہیں انہوں نے مزید جو پیشگوئیاں کی ہیں ان میں کشمیر،خالصتان،تحریک آزادی،آسام،ناگا لینڈ کی علیحددگی پسندتحریک کامیابی سے ہمکنار ہو نگیں بھارت چین پاکستان لڑائی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو گی بھارت کے اندر کئی آزاد ریاستیں قائم ہونگی امریکہ میں گورے کالے میں فساد شروع ہونگے اور امریکہ میں کئی نئی ریاستیں قائم ہوں گی چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گااسرائیل گریٹ کی تعمیر میں بہت بڑی رکاوٹ ثابت ہوگی،بھارت امریکہ میں معاشی حالات اورمعیشت کا شیرازہ سبو تاژہو گا پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگا اور معدنیات کے چھپے ہوئے خزانے دریافت ہوں گے وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت وزارت پوری کریں گے اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد قائم نہیں رہ سکے گا مسلم ممالک میں ایک اور ملک ایٹمی قوت بن کر ابھرے گا ڈالر کے مقابلہ میں یوروبراعظم ایشیا میں نئی کرنسی کا اجراہ ہو گا مغربی ممالک میں اسلام بڑی تیزی سے پھیلے گا،چین ترکی ایران پاکستان کے مخلص اتحادی ثابت ہوں گے پیپلز پارٹی کیلئے فاطمہ بھٹو سامنے آئیں گی ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے کہا ہے پیش گوئیاں علم نجوم سے کی جاتی ہیں ِ۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com