نوشہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)نوشہرہ کلاں میں بی ایس کی طالبہ کا جنس تبدیل لڑکی سے لڑکا بن گیا خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں کے محلہ اباخیل میں ڈاکٹر عثمان شاہ مرحوم کی بیٹی حرا جو گرلز ڈگری کالج نوشہرہ میں زیر تعلیم اور بی ایس کی
سٹوڈنٹ تھی کو کئی روز سے درد محسوس ہورہی تھی اور اس کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر اس کا آپریشن کیا گیا جس سے وہ لڑکی سے لڑکا بن گیا اور اب اس کا نیا نام حسن شاہ رکھ دیا گیا ہے جبکہ ان کو دیکھنے کے لیے نوشہرہ کلاں بھر سے لوگ ان کے گھر جارہے ہیں جبکہ ان کے گھر والوں کی بھی خوشی دیدنی ہے۔