Breaking News
Home / اہم خبریں / بڑی بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا اچانک بڑا فیصلہ ۔۔۔۔۔ شہریوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسانے والوں کا ہاتھ پاؤں باندھنے کا حکم جاری

بڑی بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا اچانک بڑا فیصلہ ۔۔۔۔۔ شہریوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسانے والوں کا ہاتھ پاؤں باندھنے کا حکم جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست کے خلاف بغاوت کرنے والوں اور بغاوت پر اکسانے والوں کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ۔ کل پی ڈی ایم کے مینار پاکستان پر جلسے کے تناظر میں قانون میں ترمیم کی

منظوری دے دی گئی ہے ، وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بغاوت اور بغاوت پر اکسانے والوں کے خلاف فوری کارروائی ہو گی، اس کام کی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دے دی گئی ہے ، ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے والوں کے خلاف مقدمے کے اندراج کا اختیار سیکرٹری داخلہ کو تفویض کردیا گیا ہے ۔ ضابطہ فوجداری کے سیکشن 196 کے تحت وفاقی حکومت کا اختیار سیکرٹری داخلہ کو دیا گیا ہے اور صوبائی حکومتیں بھی ریاست کے خلاف بغاوت کا مقدمہ دراج کروا سکیں گی ۔

Share

About admin

Check Also

ایسا ریسٹورینٹ جہاں گاہکوں سے بدتمیزی کے ساتھ انہیں بددعائیں بھی دی جاتی ہیں

ایسا ریسٹورینٹ جہاں گاہکوں سے بدتمیزی کے ساتھ انہیں بددعائیں بھی دی جاتی ہیں لاہور: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com