Breaking News
Home / اہم خبریں / عوام کو ایک اور دھچکا : بجلی کی فی یونٹ قیمت کتنی بڑھائی جانیوالی ہے ؟تازہ ترین خبر

عوام کو ایک اور دھچکا : بجلی کی فی یونٹ قیمت کتنی بڑھائی جانیوالی ہے ؟تازہ ترین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک طرف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم حکومت کے خلاف سرگرم تو دوسری طرف خود حکومت نے عوام کی چیخیں نکلوانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ ایک خبر یہ ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی

کرنے کی درخواست کی ہے۔سی پی پی اے کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست اکتوبر کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com