Home / اہم خبریں / ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا۔۔پاکستانی ڈاکٹر نے کورونا کی فوری تشخیص کیلئیے موبائل ایپ تیار کر لی۔۔۔کون سی سے آپ کورونا کا ٹیسٹ کر سکتے ہیں ؟ تفصیلات کیلئے کلک کریں

ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا۔۔پاکستانی ڈاکٹر نے کورونا کی فوری تشخیص کیلئیے موبائل ایپ تیار کر لی۔۔۔کون سی سے آپ کورونا کا ٹیسٹ کر سکتے ہیں ؟ تفصیلات کیلئے کلک کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر نقیب خالد نے کورونا وائرس کی فوری تشخیص کے لیے ایک موبائل ایپ ایجاد کی ہے۔کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے ڈاکٹر نقیب خالد کو عالمی وبا کورونا وائرس کی فوری تشخیص کے لیے تیار کی جانے والی موبائل ایپ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔ڈاکٹر نقیب خالد نے 1983 میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی جس کے بعد انہوں نے میڈیکل ڈیوائسز اور سسٹمز کی ایجاد کا تجربہ حاصل کیا۔اب حال ہی میں انہوں نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ

کے لیے موبائل ایپ ایجاد کی ہے۔کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے امید ظاہر کی ہے کہ اس ایجاد کے ذریعے کورونا کی ٹیسٹنگ میں بہت آسانی پیدا ہوگی۔ڈاکٹر نقیب خالد کی جانب سے تیار کی جانے والی یہ ایپ مستقبل میں ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکے گی۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com