Breaking News
Home / اہم خبریں / انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔۔۔دنیا کا پہلا وزیراعظم جس کی کرونا وائرس سے موت ہوگئی۔۔۔انہیں 2018میں وزارت عظمیٰ ملی تھی

انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔۔۔دنیا کا پہلا وزیراعظم جس کی کرونا وائرس سے موت ہوگئی۔۔۔انہیں 2018میں وزارت عظمیٰ ملی تھی

انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔۔۔دنیا کا پہلا وزیراعظم جس کی کرونا وائرس سے موت ہوگئی۔۔۔انہیں 2018میں وزارت عظمیٰ ملی تھیلوبامبا (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائر س کی ہلاکت خیز ی نےاعلیٰ ترین حکومتی عہدوں پر فائز شخصیات کو بھی نہ بخشا اور دنیا میں کرونا وائرس سے پہلے وزیر اعظم کی موت ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ جنوبی افریقہ کے ملک ایسوطینی کے وزیراعظم ایمبروز دلامینی ہیں جو 4ہفتے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد بالآخر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ رپورٹ

کے مطابق 52سالہ دلامینی کوکورونا وائرس لاحق ہونے پر انہیں ہمسایہ ملک جنوبی افریقہ منتقل کیا گیا اور وہاں وہ ہسپتال میں زیرعلاج رہے تاہم گزشتہ روز وہ اس وباءکے خلاف جنگ ہار گئے اور موت کے منہ میں چلے گئے۔ ایسوطینی کی حکومت کی طرف سے وزیراعظم کی کوروناوائرس سے موت ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ انہیں ایسوطینی کے بادشاہ نے نومبر 2018ءمیں ملک کا وزیراعظم مقرر کیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com