Breaking News
Home / اہم خبریں / صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی بغیر کسی ہیئر کلر کے بغیر

صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی بغیر کسی ہیئر کلر کے بغیر

صرف پانچ روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی بغیر کسی ہیئر کلر کے بغیر۔۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صرف 5روپے میں گھر میں ہی بال کالے سیاہ کریں وہ بھی بغیر کسی ہیئر کلر کے ۔۔۔ہر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اگر بال سفید ہو جائیں تو پھر انہیں

سیاہ نہیں کیا جا سکتا اور اس لیے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔ اجزائ :۔ فلیکس سیڈ آئل (السی کا تیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن کی تین توڑیاں بنانے کا طریقہ لیموں کا رس اور لہسن کو اچھی طرح پیس لیں ، اس کے بعد السی کا تیل اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔ اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ ہر کھانے سے 30منٹ قبل ایک بڑا چمچ مسکچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں ۔ یہ جادوئی مکسچر دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں ۔ اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ ہر کھانے سے تیس منٹ قبل ایک بڑا چمچ مسکچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں ۔

Share

About admin

Check Also

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com