Breaking News
Home / اہم خبریں / لاہور والوں کے لیے خوشخبری : حکومت پنجاب نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے گھروں کی تفصیلات جاری کر دیں ، حقدار شہریوں کو پلاٹ کن شرائط پر ملے گا ؟ تفصیلات جاری

لاہور والوں کے لیے خوشخبری : حکومت پنجاب نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے گھروں کی تفصیلات جاری کر دیں ، حقدار شہریوں کو پلاٹ کن شرائط پر ملے گا ؟ تفصیلات جاری

لاہور(ویب ڈیسک ) حکومت پنجاب نے لاہور نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے 35سو اپارٹمنٹس کی تفصیلات جاری کردیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ شہریوں کو ہر صورت آسان اقساط پر اپارٹمنٹس کی سہولت فراہم کریں گے ۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ اپارٹمنٹس نیا پاکستان ہائوسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت بنائے جارہے ہیں ، اس منصوبے کے ایک اپارٹمنٹ کی قیمت 27 لاکھ چھ ہزار روپے رکھی گئی ہے ۔شہری 20 سال کی آسان قسطوں میں بھی اپارٹمنٹس خرید سکتے ہیں، شہریوں کو ہر ماہ تقریباً سولہ ہزار روپے کی قسط ادا کرنا ہو گی ۔بنائے جانے والے اپارٹمنٹ کا رقبہ چھ سو پچاس سے بائیس سوسکوائر فٹ ہوگا۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com