Breaking News
Home / اہم خبریں / آصف زرداری بحیثیت صدر مملکت کتنی تنخواہ لیتے تھے؟ سب کچھ سامنے آگیا

آصف زرداری بحیثیت صدر مملکت کتنی تنخواہ لیتے تھے؟ سب کچھ سامنے آگیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری بطور صدر حکومت سے اسی ہزار تنخواہ لیتے تھے ، اس تنخواہ میں سے بھی ساتھ ہزار ٹیکس کے کاٹ لیے جاتے تھے، آصف زرداری نے بطور صدر ریاست سے پچاس لاکھ کے قریب وصول کیا ۔

تفصیلات کے مطاق توشہ خانہ ریفرنس کیس میں اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو کی جانب سے عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کا ریکارڈ پیش کیا گیا، پیش کردہ ریکارڈ کے مطابق آصف زرداری بطور صدر حکومت سے اسی ہزار تنخواہ لیتے تھے ، اس تنخواہ میں سے بھی ساتھ ہزار ٹیکس کے کاٹ لیے جاتے تھے، آصف زرداری نے بطور صدر ریاست سے پچاس لاکھ کے قریب وصول کیا ۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com