Home / انٹرنیشنل / بلی تھیلے سے باہر آگئی!وزیر اعظم کا کونسا مشیر اسرائیل گیا اور وہاں کیا پیغام پہنچایا؟ بڑی خبر

بلی تھیلے سے باہر آگئی!وزیر اعظم کا کونسا مشیر اسرائیل گیا اور وہاں کیا پیغام پہنچایا؟ بڑی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک مشیر لندن گیا اور وہاں سے اپنا پاسپورٹ استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پہنچ گیا، تل ابیب میں وزیر اعظم عمران خان کا ایک پیغام پہنچایا اور جس شخص نے یہ خبر دی

اسکا نام نور ڈہری ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران ریاض خان کا کہنا تھا کہ نور ڈہری نامی شخص صہیونی مسلمان ہے، اسرائیل گریٹر اسرائیل منصوبے پر کام کر رہا ہے، انہوں نے ایک نقشہ بھی تیار کر رکھا ہے جس کا پوری دنیا کو علم ہے، یہ خبر جس شخص نے پھیلائی ہے مسئلہ یہ ہے کہ وہ شخص خود متنازعہ ہے، اس خبر پر یقین کریں یا نہ کریں لیکن اس کی تردید تو آنی چاہیئے۔عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک مشیر لندن گیا اور وہاں سے اپنا پاسپورٹ استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پہنچ گیا، تل ابیب میں وزیر اعظم عمران خان کا ایک پیغام پہنچایا ۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com