لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ کشیدگی سے بچنے کے لیے پاکستان ، چین ، ایران اور ترکی نے مل کر کام شروع کر دیا ہے، اگر حالات یوں ہی رہے تو پھر حالات بڑی جنگ کی جانب جا سکتے ہیں۔
اپنے وی لاگ میں صابر شاکر کا کہنا تھا کہ ہر ملک کی کوشش ہے کہ کشیدگی سے بچنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کیا جائے، نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی شاہ محمدو قریشی دورہ یو اے ای پر تھے، وہ وہاں پر انتہائی مصروف نظر آئے۔
صابر شاک کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے جو یو اے ای میں پریس کانفرنس کی اس میں انہوں بڑے خطروں کا اظہار بھی کیا۔ صابر شاکر کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو دیکھیں :