Breaking News
Home / اہم خبریں / بادشاہ سلامت آپ کہیں تو عوام خود ہی مر جائے ؟پاکستان میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ، غریبوں پر ایک اور ایٹم بم گراد یا گیا

بادشاہ سلامت آپ کہیں تو عوام خود ہی مر جائے ؟پاکستان میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ، غریبوں پر ایک اور ایٹم بم گراد یا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ، غریبوں پر ایک اور ایٹم بم گراد یا گیا ۔۔سردی میں اضافہ ہوتے ہی مرغی کے ساتھ ساتھ انڈوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران 20 سے 30 روپے کا اضافہ ہونے لگا ہے۔

پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو گرام قیمت 200 روپے سے بڑھ کر 221 روپے پر پہنچ گئی جبکہ انڈے فی درجن 190 روپے سے 230 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 325 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ کراچی میں مرغی کا گوشت 350 سے 400 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

Share

About admin

Check Also

عمران خان حکومت کو کس بات کی سزا دی گی؟؟؟ امریکا کونسی پالسیوں پر ناراض تھا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

عمران خان حکومت کو کس بات کی سزا دی گی؟؟؟ امریکا کونسی پالسیوں پر ناراض …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com