Breaking News
Home / اہم خبریں / حکومت نے موٹر سائیکلیں، کاریں، مکانات یہاں تک کہ سائیکلیں خریدنے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کو بِلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

حکومت نے موٹر سائیکلیں، کاریں، مکانات یہاں تک کہ سائیکلیں خریدنے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کو بِلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین موٹر سائیکل، کاروں، مکانات یہاں تک کہ سائیکلوں کے لئے بھی قرض لے سکے گے اور یہ بلاسود قرضہ ہوگا۔ گریڈ 1 سے
17 تک کے

سرکاری ملازمین جن کی ملازمت کم سے کم مدت پانچ سال اور زیادہ سے زیادہ دس سال ہے، وہ قرض کے لئے درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے ملازمین صرف کار کی خریداری کے لئے قرض کے لئے درخواست دے سکتے ہیں، سرکاری ملازمین آٹھ ہزار سے اڑھائی لاکھ تک قرض حاصل کر سکیں گے۔ اس سے قبل خواتین کے لئے بھی بلاسود قرضوں کااعلان کیا گیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com