Home / اہم خبریں / امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور شکار کر لیا، بدلے میں کتنی بڑی رقم ملے گی؟مقامی کمیونٹی خوش

امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور شکار کر لیا، بدلے میں کتنی بڑی رقم ملے گی؟مقامی کمیونٹی خوش

چترال( این این آئی) امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور کا شکار کر لیاجو چترال کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا شکار ہے۔امریکی تیر انداز شکاری مسٹر جوزف برڈفورڈنے صوبائی حکومت کی اجازت اور محکمہ وائلڈ لائف سے پرمٹ حاصل کرکے توشی شہ شہ مورخور کنزرونسی چترال میں شکار کے لئے پہنچ چکے تھے

جس کا انتظام چترال وائلڈ لائف نے کی تھی۔امریکی شکاری نے چھ دنوں کی جدوجہد کے بعد آخرکار تیر اندازی کے زریعے 8 سالہ مورخور کا شکار کرنے میں کامیاب ہوا۔شکار کئے گئے مارخور کو دو تیر لگے۔اس ایک شکار کے بدلے صوبائی حکومت کو ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ملیں گے 20فیصد حکومت اور 80فیصد مقامی کمیونٹی کو ملے گی۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com