Breaking News
Home / انٹرنیشنل / چند روز قبل گوگل کی 40 منٹ بندش سے پاکستانیوں کو کتنا نقصان ہوا ؟ حیران کن اعداد وشمار

چند روز قبل گوگل کی 40 منٹ بندش سے پاکستانیوں کو کتنا نقصان ہوا ؟ حیران کن اعداد وشمار

کراچی (ویب ڈیسک ) آپ جانتے ہونگے کہ چند روز قبل پاکستان میں گوگل اور اس سے منسلک ویب سائٹس کچھ دیر کے لیے بند رہیں ، 40 منٹ کی اس بندش سے پاکستان میں سینکڑوں لوگوں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ۔ رواں ماہ 14 دسمبر کو گوگل کی سروسز دنیا بھر میں

معطل ہوئی تھیں ، اور یہ معطلی 40 منٹ کے لیے رہی ۔ اس کا اثر گوگل کو بطور سرچ انجن استعمال کرنے والوں یا گوگل کی دیگر ویب سائٹس سے جڑے لوگوں کو ہوا ، انکے بزنس بند ہونے کی وجہ سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں گوگل کے بند ہونے سے اسے استعمال کرنے والوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اور اس بندش سے نہ صرف گوگل بلکہ اس سے منسلک جی میل ، گوگل ڈاکس ، گوگل میپ اور یوٹیوب بھی بند ہو گئے تھے ۔ گوگل کے مطابق یہ ایک تکنیکی خرابی تھی جو اسکے انجینئرز نے جلد دور کردی ۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com