کراچی(ویب ڈیسک) گاڑیوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ، جدید ترین اور بے شمار خصوصیات کی حامل 7 سیٹر گلوری 580 متعارف کروا دی گئی ، اس ضمن میں کراچی میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں بتایا گیا کہ اس گاڑی کو متعارف کروانے کا مقصد ایسی گاڑی مارکیٹ میں لانا ہے