Breaking News
Home / اہم خبریں / اس کے بدبودار منہ کا گندہمارے ملک سےدور رکھو برطانیہ نے پاکستان دشمن پروگرا م چلانے پر بھارتی ٹی وی کو جرمانہ کردیا

اس کے بدبودار منہ کا گندہمارے ملک سےدور رکھو برطانیہ نے پاکستان دشمن پروگرا م چلانے پر بھارتی ٹی وی کو جرمانہ کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز نشریات دکھانے پر بھارتی ٹی وی چینل پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔برطانوی ادارہ آف کام ٹی وی چینلز اور ریڈیو کے پروگراموں کی نگرانی کرتا ہے۔ بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی کے پروگرام میں اینکر ارنب گوسوامی پاکستانیوں کو چور اور بھکاری کہہ کر مخاطب کررہے تھے۔ جس پر

خدشہ ظاہر کیا گیا کہ ایسی نشریات سے برطانیہ میں مقیم پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔ جس سے نقص امن کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ جرمانے کی سزا کے بعد بھارتی ٹی وی چینل نے آف کام کو یقین دہانی کرائی ہےکہ برطانیہ میں آئندہ ایسا پروگرام نشر نہیں ہوگا جو کہ مقامی قوانین سے مطابقت نہ رکھتا ہو۔

Share

About admin

Check Also

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com