Home / اہم خبریں / کپتان کا ایک اور زبردست اقدام ، پاکستان نے نئی قسم کا گاڑیوں کیلئے نئی قسم کا فیول منگوا لیا ، پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ، اس کا کیا فائدہ ہے ؟ جانئے

کپتان کا ایک اور زبردست اقدام ، پاکستان نے نئی قسم کا گاڑیوں کیلئے نئی قسم کا فیول منگوا لیا ، پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ، اس کا کیا فائدہ ہے ؟ جانئے

اہور (مانیٹرنگ ڈیسک )فضائی آلودگی کو کم کرنے کیلئے پاکستان نے کوششیں شروع کر دی ہیں ، اسی ضمن میں ” یورو فائیو“ ڈیزل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی شپمنٹ میں پچاس ہزار ڈیزل لے کر جہاز کراچی کی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیاہے جس سے کل تک تیل اتار لیا جائے گا اور اس کے بعد ابتدائی طور پر ڈیزل کی فروخت کراچی

میں کی جائے گی تاہم مزید شپمنٹ آنے پر دیگر صوبوں میں فروخت کا آغاز کیا جائے گا ۔جولائی میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ اب آئندہ جو بھی پٹرول منگوایا جائے گا وہ یوروفائیو نوعیت کا ہوگا ۔نجی ٹی وی کا کہناتھا کہ ڈیزل کی قیمتوں کا دوبارہ تعین یکم جنوری کوکیا جائے گا ۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com