Home / اہم خبریں / سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی ناقابل یقین سرپرستی 500 سرکاری ملازمین پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار

سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی ناقابل یقین سرپرستی 500 سرکاری ملازمین پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی سرپرستی ناقابل یقین ہے، سندھ میں 500 سرکاری ملازمین نیب سے پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار ہیں۔ایک بیان میں وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا

کہ سندھ میں سائیں سرکار سینکڑوں کرپٹ اور بدعنوان افسران کی سرپرست ہے ۔ انہوں نے مجرموں کی پشت پناہی کو ناقابل یقین قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 500 سرکاری ملازمین نیب سے پلی بارگین کے بعد بھی اپنے عہدوں پر برقرار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سائیں سرکار کی جانب سے بدعنوان افسروں کی سرپرستی ناقابلِ یقین ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی اور اس کی نوکر شاہی جرم کا سنڈیکیٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں برسر اقتدار مجرم دہائیوں سے عوام کا لوٹ رہے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com