Home / اہم خبریں / سعودی عرب : بڑی تعداد میں امام مساجد برطرف ، مگر کیوں ؟ وجہ انتہائی حیران کن

سعودی عرب : بڑی تعداد میں امام مساجد برطرف ، مگر کیوں ؟ وجہ انتہائی حیران کن

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں کئی مساجد کے امام مسجد صاحبان کو برطرف کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت مذہبی امور نے ملک کے طول وعرض میں بڑی تعداد میں ایسے امام مساجد کو ملازمت سے سبکدوش کر دیا ہے جنہوں نے عوام کو ایک تنظیم سے متعلق خبردار کرنے میں

سستی کا مظاہرہ کیا جسکی ہدایت انہیں حکومت کی جانب سے کی گئی تھی ۔ سعودی وزارت اسلامی امور، دعوت اور ارشاد کے وزیر عبداللطیف بن العزیز آل الشیخ نے العربیہ نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے اس امر کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت اپنے ماتحت کسی ملازم یا امام کو ملازمت سے نکالنا نہیں چاہتی، لیکن اس کے ساتھ ہم انہیں ان کے منصب کے تفاضوں سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com