Breaking News
Home / اہم خبریں / دوستی ہو تو ایسی ، ترکی نے پاکستان کی مخالفت پر بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ،جان کر آپ بھی کہیں گے طیب اردگان اسلامی دنیا کے ببر شیر ہیں

دوستی ہو تو ایسی ، ترکی نے پاکستان کی مخالفت پر بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ،جان کر آپ بھی کہیں گے طیب اردگان اسلامی دنیا کے ببر شیر ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دوستی ہو تو ایسی ، ترکی نے پاکستان کی مخالفت پر بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ،جان کر آپ بھی کہیں گے طیب اردگان اسلامی دنیا کے ببر شیر ہیں ۔۔۔

ترکی نے پاکستان مخالف ہم سواسیر ( Hamsvasser) نامی بھارتی ویب سائٹ بند کر دی جو پاکستان کو ترکی میں بدنام کرنے کے لئے استعمال کی جا رہی تھی، ویب سائٹ 1909 میں قسطنطنیہ سے عبرانی میں شائع ہونے والے ہفت روزہHamevasser کے نام پر بنائی گئی تھی ،یہ پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ تھی۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com