Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستان سے تیل او رگیس نکل آئی کتنے سالوں کی ملکی ضروریات کےلئے کافی ہے انتہائی شاندار خبر

پاکستان سے تیل او رگیس نکل آئی کتنے سالوں کی ملکی ضروریات کےلئے کافی ہے انتہائی شاندار خبر

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)اوجی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ تیل و گیس کےنئےذخائرکی دریافت ایکسپلوریٹری کنواں سیاب 1 سے ہوئی۔و جی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں کی 5500 میٹر تک کھدائی کی گئی، گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کو ممکن بنایا گیا، کنویں سے یومیہ 16

لاکھ مکعب فٹ گیس اور 12 بیرل خام تیل ملے گا۔او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ ہنگو فارمیشن سے بھی یومیہ 41 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 32بیرل خام تیل کاذخیرہ حاصل کیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com