Home / اہم خبریں / نجی ٹی وی چینلز پر دکھائے جانے والے پاکستانی ڈرامے بے حیائی اور بے ہودگی میں بھارت کو بھی کراس کرگئے

نجی ٹی وی چینلز پر دکھائے جانے والے پاکستانی ڈرامے بے حیائی اور بے ہودگی میں بھارت کو بھی کراس کرگئے

کائنات نیوز! پیمرا نے گھرگھر فحاشی پھیلانے کا بیڑہ اٹھالیا ہے بھارت کے پروگراموں پر پابندی کے بعد نجی ٹی وی چینلز پر دکھائے جانیوالے پاکستانی ڈرامے بے حیائی اور بے ہودگی میں انڈیا کو بھی کراس کرگئے ہیں اس قسم کی بکواسات ڈراموں میں دکھائی جارہی ہے کہ کوئی بھی شہری گھر میں خواتین کیساتھ بیٹھ کر ٹی وی نہیں دیکھ سکتا جبکہ ٹی وی پروگرامزاور شوبز میں بھی بے حیائی عروج پر ہے بات بات پر احتجاج کرنیوالی

مذہبی اور سیاسی جماعتیں بھی اس بے حیائی کا حصہ بن رہی ہیں قبل ازیں کسی بھی ڈرامے میں کوئیبے ہودہ بات یا سین ہوتا تو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوجاتے تھے مگر اب ڈراموں میں جس طرح بے حیائی اور بے غیرتی دکھائی جارہی ہے لگتا ہے کہ ٹی وی چینلز مالکان کے گھروں میں بھی یہ کچھ ہوتا ہے جس کی تشہیر کرکے دوسرے لوگوں کو بھی اس ترغیب دے رہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ تبدیلی سرکار ہوش کے ناخن لے اور بے غیرتی اور بے حیائی والے ان ڈراموں کو بند کروانے کیساتھ ساتھ سنسر پالیسی سخت کرے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com