Breaking News
Home / اہم خبریں / عمران خان کی ٹیم میں یہ تین لوگ بالکل ٹھیک اور مخلص مگر 2 لوگ منفی سوچ رکھتے ہیں اور حالات ٹھیک نہیں ہونے دے رہے ۔۔۔۔رانا ثنا اللہ نے حیران کن بات بتا دی

عمران خان کی ٹیم میں یہ تین لوگ بالکل ٹھیک اور مخلص مگر 2 لوگ منفی سوچ رکھتے ہیں اور حالات ٹھیک نہیں ہونے دے رہے ۔۔۔۔رانا ثنا اللہ نے حیران کن بات بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) نامور (ن) لیگی رہنما رانا ثنا ﷲ نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن یعنی ہمارے درمیان بات چیت تو ہوتی رہتی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ﷲ کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، شفقت محمود، فواد چودھری اور علی

محمد خان جیسے لوگ مثبت اور متوازن بات کرتے ہیں اور یہ لوگ چاہتے ہیں کہ معاملات سُلجھیں،لیکن اسکے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان، مراد سعید اور فیصل واوڈا کی سنتے ہیں۔ رانا ثنا ﷲ کا کہنا تھا کہ متوازن بات کرنے والے رہنما اکثر کہتے ہیں کہ ہم تو وزیراعظم کو بہت سمجھاتے ہیں، مگر اُن پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com