Breaking News
Home / اہم خبریں / کرکٹ کے میدانوں میں سوگ : نامور سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر انتقال کر گئے

کرکٹ کے میدانوں میں سوگ : نامور سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر انتقال کر گئے

لندن (ویب ڈیسک) کرکٹ کے شائقین کے لیے افسوسناک خبر یہ ہے کہ معروف سابق انگلش کرکٹر اور نامور کمنٹیٹر روبن جیک مین 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ روبن جیک مین نے انگلینڈ کی جانب سے 4 ٹیسٹ اور 15 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے تھے۔ جبکہ فرسٹ کلاس کیریئر میں

انہوں نے1402 وکٹیں بھی حاصل کر رکھی تھیں ۔ ریٹائرمنٹ کے بعد روبن جیک مین نے کمنٹری کے میدان میں قدم رکھا اورانہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ جنوبی افریقہ میں رہائش اختیار کر رکھی تھی ۔ ان کے انتقال پر دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں اور کمنٹیٹرز کی جانب سے افسوس و تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

Share

About admin

Check Also

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟ ممبئی (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com