Home / اہم خبریں / شہباز شریف سے جیل میں اہم شخصیات کی ملاقاتوں کے پیچھے کیا کہانی ہے ؟ ایک حیران کن تبصرہ

شہباز شریف سے جیل میں اہم شخصیات کی ملاقاتوں کے پیچھے کیا کہانی ہے ؟ ایک حیران کن تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکمران جماعت کے نمائندوں کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے قید خانے میں ملاقات کے بعد کئی افواہیں جنم لے رہی تھیں لیکن مریم نواز نے ان افواہوں و خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر قصہ ہی ختم کر دیا ۔ قید خانے میں ہونے والی اس

ملاقات کے حوالے سے طرح طرح کی باتیں ہو رہی تھیں ، پی ٹی آئی والے اس سے طرح طرح کی امیدیں وابستہ کئے بیٹھے تھے، لیکن مریم نواز نے یہ اعلان کرکے سب قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیا کہ پی ڈی ایم کا متفقہ فیصلہ ہے کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔

Share

About admin

Check Also

مراثی چائے پاپے کا ناشتہ کر رہا تھا، بیوی چولہے کے پاس بیٹھی تھی ، بیٹے نے ٹیپ ریکارڈر میں کیسٹ ڈالی اور بٹن دبا دیا جس پر ایک مذہبی بیان شروع ہوگیا۔۔۔۔۔کچھ دیر بعد کیا دلچسپ واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

مراثی چائے پاپے کا ناشتہ کر رہا تھا، بیوی چولہے کے پاس بیٹھی تھی ، …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com