Breaking News
Home / اہم خبریں / اسمبلیوں سے استعفیٰ دینا چاہیے یا نہیں ؟ خورشید شاہ نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو حیران کن مشورہ دے دیا

اسمبلیوں سے استعفیٰ دینا چاہیے یا نہیں ؟ خورشید شاہ نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو حیران کن مشورہ دے دیا

کراچی(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے پارٹی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ استعفے دینے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا لہذا انکی رائے ہے کہ استعفے دینے سے گریز کیا جائے ، خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت کو 1985 کے الیکشن کی مثال یاد رکھنی چاہیے۔

استعفوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا مزید بڑھے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی میں شرکت کے لیے گڑھی خدا بخش روانہ ہونے سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے یہ بات کہی، اس سے قبل براہ راست ملاقات میں بھی خورشید شاہ نے بلاول بھٹو سے کہا کہ استعفے دینے سے حکومت ختم نہیں ہو گی ، اس کے لیے کچھ اور سوچنا ہو گا ۔

Share

About admin

Check Also

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com