Breaking News
Home / اہم خبریں / بے شمار سچی پیشگوئیاں کرنے والی نجومی خاتون بابا وانگا نے سال 2021 کے حوالے سے کیا تہلکہ خیز پیشگوئی کی تھی ؟ جانیے

بے شمار سچی پیشگوئیاں کرنے والی نجومی خاتون بابا وانگا نے سال 2021 کے حوالے سے کیا تہلکہ خیز پیشگوئی کی تھی ؟ جانیے

صوفیہ (ویب ڈیسک) مشہور زمانہ بلغارین آنجہانی خاتون بابا وانگا نے سال 2021 کےلیے کئی اہم پیشگوئیاں کر رکھی تھیں ۔ بابا وانگا نے پیشگوئی کی تھی کہ سال 2021 میں وہ دیکھ رہی ہیں کہ دنیا میں مصائب اور حادثات بڑھیں گے، دنیا کو دکھوں کا سامنا ہوگا جو دنیا کا نقشہ تبدیل

کرکے رکھ دیں گی ۔ بابا وانگا کے مطابق ایک طاقت پوری دنیا پر غالب آئے گی اور تین بڑی طاقتیں مل کر ایک عفریت کا روپ دھار لیں گی ۔ روسی صدر پوٹن کی زندگی کو لاحق خطرے کی پیشگوئی بھی ان پیشگوئیوں میں شامل ہے ۔اسکے علاوہ امریکی صدر ٹرمپ کے کسی بیماری میں مبتلا ہونے کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ بابا وانگا نے ایک اچھی پیشگوئی یہ بھی کر رکھی تھی کہ اس سال کینسر کا علاج دریافت ہو جائے گا ۔

Share

About admin

Check Also

عمران خان حکومت کو کس بات کی سزا دی گی؟؟؟ امریکا کونسی پالسیوں پر ناراض تھا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

عمران خان حکومت کو کس بات کی سزا دی گی؟؟؟ امریکا کونسی پالسیوں پر ناراض …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com