Home / اہم خبریں / امریکی سپر گن کا نیا ریکارڈ ، 50یا 60کلو میٹر نہیں بلکہ کتنے کلو میٹر سے درست نشانہ لگا سکتی ہے ؟ جانیں

امریکی سپر گن کا نیا ریکارڈ ، 50یا 60کلو میٹر نہیں بلکہ کتنے کلو میٹر سے درست نشانہ لگا سکتی ہے ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی توپ سے 70 کلو میٹر دور درست نشانہ لگاکر نیا ریکارڈ بنادیا گیا۔ اس ’’سُپر گَن‘‘ کو امریکی ریاست ایریزونا میں ٹیسٹ کیا گیا۔

70 کلو میٹر دور سے درست نشانہ لگا کر اس سپر گن نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ سپر گن میں استعمال ہونے والا شیل جی پی ایس اور لیزر ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔​​​​​​​امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نئی سپر گن 2023 تک عسکری مقاصد کے لیے تیار ہو جائے گی۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com