Home / اہم خبریں / منگلا، تربیلا کے 5 عشروں بعد 2 بڑے ڈیمز کی تعمیر ، وزیراعظم عمران خان کا زبردست اعلان

منگلا، تربیلا کے 5 عشروں بعد 2 بڑے ڈیمز کی تعمیر ، وزیراعظم عمران خان کا زبردست اعلان

اسلام آباد نیوز وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہاہے کہ منگلا اور تربیلا ڈیم کے 5 عشروں بعد پاکستان کو مہمند اور بھاشا کی صورت میں 2 بڑے ذخائرِ آب (ڈیمز) میسر آئیں گے۔وزیرِاعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہاکہ منگلا اور تربیلا ڈیم کے 5 عشروں بعد پاکستان کو مہمند اور بھاشا کی صورت میں 2 بڑے ذخائرِ آب (ڈیمز) میسر آئیں گے۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر مہمند اور بھاشا ڈیمز کی تعمیر سے متعلق ویڈیو بھی شیئر کی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com