Home / اہم خبریں / یہ اسلام آباد لاہور یا کراچی نہیں بلکہ کونسا ہے؟

یہ اسلام آباد لاہور یا کراچی نہیں بلکہ کونسا ہے؟

عالمی بینک نے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایبٹ آباد بھی دنیا کے امیر ترین شہروں میں سے ایک ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا خوبصورت سیاحتی شہر ایبٹ آباد امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ایک لاکھ کی آبادی والے شہر

میں اکثر افراد کاذریعہ معاش کاروبار ہے، ٹورزم کا گیٹ وے ہونے کی وجہ سے بھی ایبٹ آباد کو کافی اہمیت حاصل ہے۔صاف ستھری سڑکیں، خوبصورت گھر امیروں کے شہر میں کھانا انتہائی سستا ہے، کوئی بھی فرد صرف 30 روپے میں پیٹ کی آگ بجھا سکتا ہے۔شہریوں کا کہناہے کہ اگرحکومت سیاحت پر توجہ دے تو یہ شہر اچھا منافع دے سکتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com