Breaking News
Home / اہم خبریں / ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران حکومت کو مشورہ دے دیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران حکومت کو مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچھلے دنوں کئی عرب ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کرکے سفارتی تعلقات قائم کر لئے ہیں۔ اُن ممالک کی مادری زبان عربی ہے اور وہ غالباً کلام مجید بھی پڑھتے ہوں گے۔ سورۃ المائدہ کی آیت

سخت تنبیہ کی ہے کہ یہودیوں اور عیسائیوں کو دوست اور محافظ نا بنائو، وہ تمہارے دشمن ہیں اور ایک دوسرے کے دوست۔ تعجب ہوتا ہے کہ اُن ممالک نے یہ اقدام اُٹھایا ہے اور اُن کی زبان سے ایک حرفِ حمایت فلسطینیوں کے لئے نہیں نکلتا۔ تمام عرب کو عرب لیگ میں یہ فیصلہ کرنا چاہئے، جو ان کا فرض بھی ہے کہ اسرائیل سے مفاہمانہ لہجہ میں کہیں کہ اگر آپ نے 3ماہ میں فلسطینی ریاست قائم نہ کی اور مقبوضہ علاقے خالی کرنے کا پروگرام نہ دیا تو ہم آپ سے تعلقات ختم کردیں گے۔ اللہ پاک اُن کو ہدایت اور ہمت دے۔ آمین۔1میں اللہ رب العزّت نے

Share

About admin

Check Also

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com