Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: اب گھر یا گاڑی خریدنے کے بعد یہ کام کرنا لازمی ہو گا ؟ حکومت کا بڑا اعلان

بریکنگ نیوز: اب گھر یا گاڑی خریدنے کے بعد یہ کام کرنا لازمی ہو گا ؟ حکومت کا بڑا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے گھر یا جائیداد کی خریداری پر اسکو رجسٹر کروانے کو لازمی قرار دے دیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق اب گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کروانے کا عمل لازمی ہو گا ۔ ورنہ شہریوں کو قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

مزید بتایا گیا ہے کہ خرید و فروخت بینک کے ذریعے کرنے پر کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ نہیں کرنی ہوگی۔ تمام ڈیویلپرز کو کیش کی صورت کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ ایف بی آر کو لازمی کرنی ہوگی، بیس لاکھ سے زائد کیش پر گھر یا جائیداد کی خرید و فروخت رپورٹ کرنی ہوگا۔اسٹیٹ ایجنٹ بیس لاکھ سے زائد نقد پر جائیداد کی خرید و فروخت بتانے کے پابند ہوں گے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com