Home / اہم خبریں / نواز شریف ویڈیو ٹیبل پر رکھ کر دو گھنٹے سوچتے رہے، ویڈیو مت چلانا ورنہ۔۔ میاں صاحب کو خفیہ ویڈیو چلانے سے قبل وارننگ دی گئی

نواز شریف ویڈیو ٹیبل پر رکھ کر دو گھنٹے سوچتے رہے، ویڈیو مت چلانا ورنہ۔۔ میاں صاحب کو خفیہ ویڈیو چلانے سے قبل وارننگ دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز آنے والے دنوں میں ایک بڑا بلنڈر کرنے والی ہیں، اس بات کا انکشاف معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسے پی ڈی ایم

ماننے سے انکار کرے گی، میزبان نے پوچھا کہ کیا کوئی ویڈیو ہے تو اس کے جواب میں عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ویڈیو ان کے پاس بھی ہیں اور اُن کے پاس بھی ہیں ان کو چھوڑ دیں، عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو انہوں نے چلانا ہوتی تو چلا چکے ہوتے، نواز شریف نے چار دفعہ دو دو گھنٹے ویڈیو ٹیبل پررکھ کر دیکھ دیکھ کر پھر نہیں دکھا سکے، کیونکہ نواز شریف کو کہا گیا تھا کہ کاکا جی اگر قمیض ہماری بھی نہیں تو بنیان آپ کی بھی نہیں رہے گی، یہ بھی ویڈیو ہے، ویڈیو تو ویڈیو ہوتی ہے اس میں تو سب نظر آ جاتا ہے، عارف حمید بھٹی نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ن لیگ سخت آزمائش میں آ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان تو کھونے کے لئے کچھ تھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان کو 30 سے 40 مدرسے چھوڑنے والے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com