Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا کام ہونے ولا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا کام ہونے ولا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ)محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کردی جبکہ پنجاب اور سندھ کے بالائی علاقوں میں شدید دھند کا امکان ظاہر کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گلگت بلتستان ، کشمیر اور پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اورشمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہا۔ سب سے زیادہ بارش : گلگت بلتستان: چلاس 06 اور اسکردو میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 11،گوپس ،قلات منفی 10، استور ،کالام، کوئٹہ منفی 09 ، بگروٹ منفی 08، اسکردو، پارا چنار منفی07، ہنزہ اور مالم جبہ میں منفی 05ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com