Breaking News
Home / اہم خبریں / عرب ملک نے جنرل باجوہ کو کون سا بڑا ایوارڈ دے ڈالا، دشمن نے اپنے سر میں خاک ڈالنا شرو ع کردی

عرب ملک نے جنرل باجوہ کو کون سا بڑا ایوارڈ دے ڈالا، دشمن نے اپنے سر میں خاک ڈالنا شرو ع کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔ آرڈر آف بحرین ایوارڈ دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف بحرین ایوارڈ دے دیا گیا ۔ بحرین کے ولی عہد شاہ سلمان نے آرمی چیف کو ایوارڈ دے دیا ۔

عرب میڈیا کے مطابق آرمی چیف کو ایوارڈ شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے دیا ۔ یاد رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی کیریئر کا آغاز 16 بلوچ ریجمنٹ سے اکتوبر 1980ء میں کیا تھا۔ وہ کینیڈا اور امریکا کے دفاعی کالج اور یونیورسٹیوں سے پڑھ چکے ہیں۔ وہ کوئٹہ میں انفرینٹری اسکول میں انسٹریکٹر کے طور پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ وہ کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی کمانڈ سنبھال چکے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں تیار ہو گا جانیے

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com