Breaking News
Home / اہم خبریں / سارے پاکستانی تیار ہو جائیں جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ بہت بڑی خبر

سارے پاکستانی تیار ہو جائیں جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ بہت بڑی خبر

لاہور (ٹونٹی فو ر سیو ن ڈیلی نیو ز پوائنٹ) سال 2020 کا اختتام ہو چکا ہے اور سال 2020 کے اختتام کے ساتھ ہی اگلے سال 2021 کا آغاز ہو چکا ہے۔ نئے سال 2021 کے پہلے مہینے جنوری 2021 میں وہ ہو گا جو پہلے کبھی نہیں ہو ا۔

ماہ جنوری2021ء جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ اس منفرد مہینے کا آغاز یکم جنوری جمعة المبارک سے ہوگا جبکہ 8 ،15، 22 اور 29دسمبر کو جمعہ کے ایام ہوں گے اس طرح اس مہینے جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ جمعة المبارک ایک فضیلت والا دن ہے جسے تمام دنوں کا سردار کہا گیا ہے ماہ جنوری میں مسلمان پانچ مرتبہ جمعة المبارک کی نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں گے ۔ اس مہینے میں سرکای ملازمین کیلئے چھٹیوں کی تعداد بھی زیادہ ہے وفاقی محکموں کے ملازمین اس سال کے ماہ جنوی2021ء میں 10جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین 5چھٹیاں گزاریں گے۔ دوسری طرف ملکی اور غیر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com