Breaking News
Home / اہم خبریں / سابق صدور اور وزرائے اعظم سے مراعات واپس لینے کی تیاریاں عمران خان نے اہم ہدایات جاری کردیں

سابق صدور اور وزرائے اعظم سے مراعات واپس لینے کی تیاریاں عمران خان نے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت سابق صدور اور وزیراعظم کو حاصل مراعات پر نظر ثانی کا ارادہ رکھتی ہے اور اس ضمن میں حاصل مراعات کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔بعض وزرا کا تو کہنا ہے کہ سابق صدور، سابق وزرائے اعظم، سابق گورنرز اور سابق وزرائے اعلیٰ کو حاصل مراعات واپس لی جائیں کیونکہ یہ غیر ضروری مراعات ہیں جس کے وہ حقدار نہیں ہیں۔ مراعات غیر ضروری، سابق سربراہان مملکت، گورنر اور وزراء اعلیٰ کو حاصل واپس لی جائیں۔

پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم کا موقف ہے کہ کہ قوم کی آمدن کو مدنظر رکھتےہوئے سربراہان کے اخراجات کا تعین ہونا چاہیے۔ اس لئے قانون سازی کرکے صدر اور وزیراعظم کے اخراجات متعین کیے جائیں جو واجبی سے ہونے چاہئیں۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com