Breaking News
Home / اہم خبریں / انڈونیشیا طیارہ حادثے کا شکار فیملی کی آخری دلخراش پوسٹ،تفصیلات جان کر ہر آنکھ نم ہو جائے گی

انڈونیشیا طیارہ حادثے کا شکار فیملی کی آخری دلخراش پوسٹ،تفصیلات جان کر ہر آنکھ نم ہو جائے گی

جکارتہ(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں حادثے کا شکار ہونےوالےبوئنگ 737 طیارے میں ایک آخری وقت میں سوار ہونے والی انڈونیشین خاتون اور بچوں کی تصویر اور دلخراش پوسٹ منظر عام پر آگئی ہے۔بدقسمت طیارے میں رتھی وندانیا نامی خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ سفر کررہی تھیں۔ انہوں نے ایئرپورٹ پر بچوں کے ساتھ اپنی آخری تصویر انٹرنیٹ پر شیئر

کی تھی جس میں سب بہت خوش نظر آرہے تھے۔اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں رتھی نے انڈونیشین زبان میں اپنے اہل خانہ کو ’خدا حافظ‘ کہا اور بتایا تھا کہ ’ہم اپنے گھر جارہے ہیں۔‘رتھی کے بھائی عرفان سیا کا کہنا ہے کہ ’ہم نے کوشش کی تھی کہ بہن اور بھانجے دوسری فلائٹ سے جائیں مگر آخری وقت میں رتھی نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا اور اسی جہاز کے ٹکٹ لے کر گھر روانہ ہوئی۔‘عرفان کا کہنا تھا کہ ’ہمارے لیے رتھی کا پیغام دلخراش ہے، جس کو ہم جب بھی پڑھتے ہیں، رونے لگتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com