Breaking News
Home / اہم خبریں / خواجہ آصف کشمالہ طارق کےاکائونٹ میں کتنے کروڑ روپے بھیجتے رہے، کشمالہ طارق نےپیسے کہاں خرچ کیے، چونکا دینے والی رپورٹ

خواجہ آصف کشمالہ طارق کےاکائونٹ میں کتنے کروڑ روپے بھیجتے رہے، کشمالہ طارق نےپیسے کہاں خرچ کیے، چونکا دینے والی رپورٹ

خواجہ آصف کشمالہ طارق کےاکائونٹ میں کتنے کروڑ روپے بھیجتے رہے، کشمالہ طارق نےپیسے کہاں خرچ کیے، چونکا دینے والی رپورٹ اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ آصف کا آمد ن سے زائد اثاثہ جات کا کیس ۔۔۔۔ کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگیاں کی ۔ تفصٰلات کے مطابق کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگیاں خواجہ آصف نے کی۔ نیب ذرائع کے مطابق خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے اکاونٹ میں 12 کروڑ روپے منتقل کئے ۔ خواجہ آصف کے فرنٹ میں نے

جنوری میں 7 کروڑ جمع کرائے ۔ نیب نے کشمالہ طارق کو ادائیگی کے شواہد حاصل کرلئے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کشمالہ طارق کو ادائیگیاں خواجہ آصف کے فرنٹ مین نے کیں ۔کشمالہ طارق نے مئی 2015 میں 5 بار ایک ایک کروڑ روپے نکالےجبکہ اگست 2016 میں 4 کروڑ روپے نکالے ۔ ذرائع کے مطابق کشمالہ طارق نے پنجاب انٹرپرائزر کو 2 بار رقم ادا کیں انکا فریدہ یاسین کیساتھ جوائنٹ اکاونٹ تھا ۔ کشمالہ طارق ن لیگ اقتدار میں اہم عہدے پر فائز تھیں ۔ نیب نے کشمالہ طارق اور پنجاب انٹرپرائز کے حوالےسے بھی تحقیقات شروع کردی ہے جنوری میں 7 کروڑ جمع کرائے ۔ نیب نے کشمالہ طارق کو ادائیگی کے شواہد حاصل کرلئے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کشمالہ طارق کو ادائیگیاں خواجہ آصف کے فرنٹ مین نے کیں ۔کشمالہ طارق نے مئی 2015 میں 5 بار ایک ایک کروڑ روپے نکالےجبکہ اگست 2016 میں 4 کروڑ روپے نکالے ۔ ذرائع کے مطابق کشمالہ طارق نے پنجاب انٹرپرائزر کو 2 بار رقم ادا کیں انکا فریدہ یاسین کیساتھ جوائنٹ اکاونٹ تھا ۔ کشمالہ طارق ن لیگ اقتدار میں اہم عہدے پر فائز تھیں ۔ نیب نے کشمالہ طارق اور پنجاب انٹرپرائز کے حوالےسے بھی تحقیقات شروع کردی ہے

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com