Home / اہم خبریں / عمران حکومت کا پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ ۔۔۔

عمران حکومت کا پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ ۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عمران حکومت کی زبردست پالیسیاں ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہماری کوششوں سے ایک سویڈش کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری لارہی ہے،کام کرنے والی لڑکیوں کے لیے سستی گاڑیاں لارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ واٹس ایپ پر مجھے ای میل بھی موصول ہوئی ہے،ہم نے قانون سازی کے

لیے اپنا ڈرافٹ بنا لیا ہے جو کیبنٹ کوبھجوایا جائے گا،واٹس ایپ کا مسئلہ بس پرائیویسی سے متعلق نہیں دنیا کا دارومدار ڈیٹا پر ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزارت داخلہ کو نواز شریف کو واپس لانا چاہیے،پی ٹی آئی کے بیانیے کو نواز شریف کے باہر جانے سے دھچکا پہنچا ہے،ایک انکوائری ہونی چاہیے نواز شریف باہر کیسے گئے،جس طرح وہ باہر گئے وہ عوام اور ریاست کی توہین ہے،وہ سب کو فراڈ لگا کر باہر گئے پنجاب حکومت کو اس پر انکوائری کرنی چاہیے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com