Breaking News
Home / اہم خبریں / چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا محکمہ موسمیات نے پورے ملک کو الرٹ کردیا

چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گا محکمہ موسمیات نے پورے ملک کو الرٹ کردیا

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ!ہفتہ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا

موسم ملک کے جبکہ بارش کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع ہوگا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سے کم درجہ حرارت:اسکردو منفی 14، استور منفی 13، لہہ منفی 12، گوپس منفی11 ، بگروٹ منفی 09 ،ہنزہ ،سری نگر، اننت ناگ، کوئٹہ منفی 08 ،قلات، گلگت ،پارا چنار، مستونگ، زیارت منفی06 اور کالام میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ آج ہفتہ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سند ھ میں شدید دھند چھا ۓ ر ہنے کا امکا ن ہے ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلو چستان میں مو سم شدید سر د جب کہ ملک کے دیگر علا قوں میں مو سم سر د او ر خشک ر ہے گا ۔

Share

About admin

Check Also

نوٹیفکیشن واپسی۔۔۔تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری

نوٹیفکیشن واپسی۔۔۔تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری عوامی دباؤ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com